WEBVTT

00:00.000 --> 00:28.000
موسیقی

00:30.000 --> 00:54.920
ایک لمحے کے لیے سوچئے آپ ان چیزوں کے بارے میں جو صبح ہوتے ہی آپ کرتے ہیں

00:54.920 --> 01:00.980
آپ اپنی آنکھیں کھولتے ہیں ساس لیتے ہیں سیدھے ہوتے ہیں کھڑے ہوتے ہیں اور چلتے ہیں

01:00.980 --> 01:06.740
کھاتے ہیں اور اپنے کپڑے پہنتے ہیں اپنے عزیز سے باتے کرتے ہیں پھر آپ باہر جاتے ہیں

01:06.740 --> 01:11.740
یا کھڑکی سے باہر کا نظارہ دیکھتے ہیں اور نینے گہرے آسمان پر نظر ڈالتے ہیں

01:11.740 --> 01:17.800
ہو سکتا ہے کہ آپ فرندوں کے چہچہانے کی آواز بھی سنتے ہوں جو کھڑکی سے باہر اٹھ رہے ہوتے ہیں

01:17.800 --> 01:22.860
آپ سورج کی گرمائش کو محسوس کرتے ہیں اور اپنے چہرے سے ٹکرانے والی ہوا کو بھی

01:22.860 --> 01:25.680
باہر گنی میں لوگ ملتے ہیں جو چل پھر رہے ہوتے ہیں

01:25.680 --> 01:28.300
یا پھر اپنی گاڑیوں میں کہیں جا رہے ہوتے ہیں

01:28.300 --> 01:32.280
مختصرا آپ کے ایک اور عام سے دن کے شروعات ہوتی ہیں

01:32.280 --> 01:35.760
جو آپ دیکھتے یا سنتے ہیں وہ معمول کی چیزیں ہوتی ہیں

01:35.760 --> 01:42.460
اس لیے آپ ان کو محسوس نہ کرتے ہوئے ان کے بارے میں دانستہ خیال کرنا ضروری نہیں سمجھتے

01:42.460 --> 01:46.960
اب فرض کریں کہ آپ جب سے پیدا ہوئے ہیں ایک ہی کمرے میں رہائش پذیر ہیں

01:46.960 --> 01:50.620
باہر دیکھنے کے لیے اگر اس میں چھوٹی سی کھڑکی بھی نہیں ہے

01:50.620 --> 01:52.360
تو یہ کمرہ بلکل معمولی ہے

01:52.360 --> 01:57.140
آپ کی بنیادی ضروریات کے لیے یہ کمرہ صرف کچھ فرنیچر سے آرستہ ہے

01:57.140 --> 02:00.640
فرض کریں جس کمرے میں آپ اپنی زندگی گزارتے ہیں

02:00.640 --> 02:06.240
وہاں آپ کو زندہ رہنے کے لیے صرف چند قسم کے خوراق اور پینے کے لیے کچھ حاصل ہے

02:06.240 --> 02:12.400
اب سوچئے آپ کو آپ کے کمرے سے اگر الگ کر دیا جائے یا باہر کر دیا جائے

02:12.400 --> 02:15.340
جہاں پر آپ اپنی پوری زندگی گزارتے ہیں

02:15.340 --> 02:19.120
اور آپ پھر پہلی دفعہ باہر کی دنیا دیکھیں گے

02:19.120 --> 02:23.500
اس قسم کی صورتحال میں آپ دنیا کے بارے میں کیا سوچیں گے

02:23.500 --> 02:27.520
آپ کی نظروں تک تنگ و دراز منظر کشادہ ہو کر پہنچتا ہے

02:27.520 --> 02:32.300
روشنی کی موجودگی سورج کی گرماہر آپ کے چہرے سے ٹکراتی ہے

02:32.300 --> 02:35.980
آسمان کا گہرہ نیلہ رنگ اور سفید و شفاف بادل

02:35.980 --> 02:39.720
یقیناً ان سب کا حسن آپ کی نظروں کو خیرہ کر دے گا

02:39.720 --> 02:43.180
جگ مگاتے ہوئے ستاروں کا رات کو آسمان پر نمودار ہونا

02:43.180 --> 02:47.520
پہاڑ اپنی تمام ترشان و شوقت سمیت آسمان کو چھوتے ہیں

02:47.520 --> 02:52.100
دریا انسانیت کی تمام خوبصورتی جھیل اور سمندر

02:52.100 --> 02:54.680
زمین کو بخشنے والی غیر معمولی بارش

02:54.680 --> 02:56.580
سرسفز و شادہ درخت

02:56.580 --> 02:57.920
رنگ برنگے لیلک

02:57.920 --> 03:00.140
ہلکے بنفشی رنگے پھول اور گلاب

03:02.300 --> 03:05.400
اور آڑو اپنے مختلف ذائقوں کے ساتھ

03:05.400 --> 03:10.020
بلیاں کتے اور خرگوش انسانوں کی محبت کا مرکز ہوتے ہیں

03:10.020 --> 03:13.660
تتلیاں اپنے حیرت انگیز رنگوں کے ساتھ

03:13.660 --> 03:15.520
پرندے اور سمندری مخلوق

03:15.520 --> 03:18.400
ہر نئی چیز جس کا آپ مشاہدہ کرتے ہیں

03:18.400 --> 03:22.380
اور ہر حاصل ہونے والی معلومات آپ میں نیا جوش جگہتی ہیں

03:22.380 --> 03:25.840
ہر چیز کی حقیقت اور وجہ جاننے کی آپ کوشش کرتے ہیں

03:25.840 --> 03:29.980
جب ایک ایک کر کے آپ تمام معلومات کی تفسیر جان جاتے ہیں

03:29.980 --> 03:33.200
تو آپ کا ذہن بار بار یہ مشکل سوال کرتا ہے

03:33.200 --> 03:36.560
کیسے یہ تمام شاندار جاندار وجود میں آئے ہیں

03:36.560 --> 03:38.820
کیسے میں خود بخود وجود میں آیا

03:38.820 --> 03:40.800
جب ہر چیز کا ایک مقصد ہے

03:40.800 --> 03:42.300
تو میں یہاں کیوں ہوں

03:42.300 --> 03:45.500
ان تمام سوالوں کا بغیر کسی شک و شبہ کے

03:45.500 --> 03:47.460
ایک ہی جواب ہو سکتا ہے

03:47.460 --> 03:51.220
یہ تمام اللہ تعالیٰ کی بے عیب تخلیقی قدرت کی محسانے ہیں

03:51.220 --> 03:53.700
اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہوتا ہے

03:53.700 --> 03:56.080
اپنی وجوہات کو استعمال کرتے ہوئے

03:56.080 --> 04:00.100
ہر کوئی تخلیق میں یہ بے عیبی اور شان و شوقت کو بلا تاخیر دیکھ لے گا

04:00.100 --> 04:01.780
یہ اس کا بڑا اہم فرض ہے

04:01.780 --> 04:03.680
جو پوری طرح سمجھنا شروع کرے

04:03.680 --> 04:05.360
اللہ تعالیٰ کی عظمت اور طاقت کو

04:05.360 --> 04:07.300
اور اس کی لا محدود قدرت کو

04:07.300 --> 04:09.340
اور ان تمام خود صورتیوں کو

04:09.340 --> 04:11.540
حقیقی آقا کی طرف منصوب کرے

04:11.540 --> 04:14.040
اور اپنی زندگی کو ایسے ڈھالے

04:14.040 --> 04:15.700
جو اللہ تعالیٰ کو خوش کرے

04:15.700 --> 04:18.720
اس فلم میں آپ شاندار مخلوقات کی زندگیوں کی

04:18.720 --> 04:20.340
چند مثالیں دیکھ سکتے ہیں

04:20.340 --> 04:23.000
جو اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت میں سجا کر رکھی ہیں

04:23.000 --> 04:24.780
آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں

04:24.780 --> 04:27.040
کہ کیسے ہر جاندار کی تخلیق

04:27.040 --> 04:29.900
اپنے ماحول سے مناسب خصوصیات رکھتی ہے

04:29.900 --> 04:31.960
اور کیسے ہر جاندار کی تخلیق

04:31.960 --> 04:34.600
محتاج حساب اور فہم سے کی گئی ہے

04:34.600 --> 04:36.260
اس کو ایک اور طرح سے لیں

04:36.260 --> 04:37.480
آپ دیکھیں گے کہ

04:37.480 --> 04:38.760
ان تخلیقات میں

04:38.760 --> 04:42.460
اللہ تعالیٰ ہم پر مخلوق کی نشانیاں ظاہر کرتا ہے

04:42.460 --> 04:43.200
در حقیقت

04:43.200 --> 04:45.960
اللہ تعالیٰ ان میں سے چند مخلوق کی مثالیں

04:45.960 --> 04:48.180
قرآن پاک کے آیات میں ظاہر کرتا ہے

04:48.180 --> 04:51.180
پناہ مانتاہم اللہ کی شیطان مردود سے

04:51.180 --> 04:53.700
اور تمہاری پیدائش میں

04:53.700 --> 04:54.820
اور ان حیوانوں میں

04:54.820 --> 04:57.100
جن کو اللہ نے زمین میں پھیلا رکھا ہے

04:57.100 --> 04:58.360
بڑی نشانیاں ہیں

04:58.360 --> 05:01.040
ان لوگوں کے لیے جو یقین لانے والے ہیں

05:15.960 --> 05:22.700
یہ پرندے

05:22.700 --> 05:23.820
اپنے منفرد

05:23.820 --> 05:24.560
رنگوں

05:24.560 --> 05:26.420
یا شکل و صورت کے ساتھ

05:26.420 --> 05:27.320
اللہ تعالیٰ کی

05:27.320 --> 05:29.880
یقتہ مخلوق کی نشانیوں میں سے ایک ہیں

05:29.880 --> 05:33.640
جھیل میں جہاں گیلی مٹی زیادہ تعداد میں ہو

05:33.640 --> 05:35.720
یہ وہاں کولونیوں میں رہتے ہیں

05:35.720 --> 05:38.660
ان کے لیے جھیل میں پانی کی گہرائی

05:38.660 --> 05:40.280
نہ صرف خوراک کے لیے

05:40.280 --> 05:42.840
بلکہ گھنسلہ بنانے کے لیے بھی اہم ہے

05:42.840 --> 05:48.280
مختلف نسل کے حساب سے

05:48.280 --> 05:50.420
پروں کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں

05:50.420 --> 05:52.500
ان میں رنگوں کی قسمیں

05:52.500 --> 05:54.080
ہلکے گلابی سے لے کر

05:54.080 --> 05:56.960
قرمزی اور گہرے سرخ رنگ تک ہوتی ہیں

05:56.960 --> 05:59.220
ان کے رنگوں کا تعاین

05:59.220 --> 06:00.920
ان کی خوراک سے ہوتا ہے

06:00.920 --> 06:04.300
جو الفا اور بیٹا کیروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں

06:04.300 --> 06:08.120
وہ انہیں ڈائٹم بیچ

06:08.120 --> 06:10.800
کائی بیکٹیریا اور گھونگے والے جاندار

06:10.800 --> 06:12.560
پانی سے دھو کر کھلاتے ہیں

06:12.560 --> 06:18.100
ان کی چونچ میں

06:18.100 --> 06:19.660
انگلیوں جیسے دندانیں

06:19.660 --> 06:22.200
خوراک کی صفائے کے لیے استعمال ہوتے ہیں

06:22.200 --> 06:25.940
فلمنگوز جوڑوں کی شکل میں

06:25.940 --> 06:27.160
کالونیوں میں رہتے ہیں

06:27.160 --> 06:28.940
ہر جوڑا سال میں

06:28.940 --> 06:30.720
افضائش نسل نہیں کرتا

06:30.720 --> 06:32.620
اور نہ ان کی افضائش نسل کا

06:32.620 --> 06:33.960
کوئی خاص موسم ہے

06:33.960 --> 06:36.040
بلکہ بارشوں کا موسم

06:36.040 --> 06:37.720
ان کے ملاب کا باعث ہے

06:37.720 --> 06:40.980
یہ اس لیے ہے کہ ہو سکتا ہے

06:40.980 --> 06:43.460
کہ بارش کے وقت میں گھونسلا بنانا آسان

06:43.460 --> 06:44.820
اور اس عرصے میں

06:44.820 --> 06:46.860
خوراک کی تلاش بھی آسان ہے

06:46.860 --> 06:49.360
شکل میں

06:49.360 --> 06:50.600
فلمنگوز کے گھونسلے

06:50.600 --> 06:52.860
آتش پشاں سے مماثلت رکھتے ہیں

06:52.860 --> 06:55.780
گھونسلے کی بناوٹ کے حوالے سے

06:55.780 --> 06:57.160
کافی تعداد میں

06:57.160 --> 06:58.200
بعض معلومات ہیں

06:58.200 --> 07:01.360
اپنے ٹوٹے اترے ہوئے پروں

07:01.360 --> 07:02.660
چھوٹے پتھر

07:02.660 --> 07:03.960
اور گلی مٹی کو

07:03.960 --> 07:05.300
وہ گھونسلے کی تعمیر میں

07:05.300 --> 07:06.520
استعمال کرتے ہیں

07:06.520 --> 07:11.260
سب سے اہم اور قابل ذکر بات

07:11.260 --> 07:11.960
یہاں یہ ہے

07:11.960 --> 07:13.700
کہ جو آمیدہ یہ پرندے

07:13.700 --> 07:14.680
استعمال کرتے ہیں

07:14.680 --> 07:16.640
وہ بہت جلد خوشک ہو جاتا ہے

07:16.640 --> 07:20.260
گھونسلا تقریباً

07:20.260 --> 07:21.700
گیارہ انچ بلند ہوتا ہے

07:21.700 --> 07:23.680
جب پانی کی اونچائی بڑھتی ہے

07:23.680 --> 07:25.180
تو گھونسلے کی بلندی

07:25.180 --> 07:26.200
پروں کے انڈوں کو

07:26.200 --> 07:27.140
محفوظ رکھتی ہے

07:27.140 --> 07:32.020
چھے ہفتوں میں

07:32.020 --> 07:33.240
فلمنگوز کا جوڑا

07:33.240 --> 07:35.020
اپنا گھونسلا تعمیر کرتا ہے

07:35.020 --> 07:36.920
والدین انڈوں کو

07:36.920 --> 07:39.420
26 اور 31 دن کے درمیان

07:39.420 --> 07:40.780
کے عرصے تک سیجھتے ہیں

07:40.780 --> 07:43.580
اپنی لمبی ٹانگوں کے باوجود

07:43.580 --> 07:46.400
یہ آسانی سے ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں

07:46.400 --> 07:50.720
کالونی میں ہر جوڑا

07:50.720 --> 07:52.940
ایک ہی وقت میں آپس میں ملاب کرتے ہیں

07:52.940 --> 07:54.300
جس کی بجا سے

07:54.300 --> 07:56.300
ان پرندوں کی زیادہ تعداد

07:56.300 --> 07:57.980
اپنے انڈوں پر بیٹھتی ہے

07:57.980 --> 08:00.580
اور ایک ہی وقت میں یہ جوان ہوتے ہیں

08:00.580 --> 08:07.320
انڈے میں سے نکلنے والا چوزہ

08:07.320 --> 08:08.980
سرمائی رنگ کا ہوتا ہے

08:08.980 --> 08:10.540
اگلے تین برسوں میں

08:10.540 --> 08:11.600
یہ سرمائی رنگ

08:11.600 --> 08:13.300
گلاوی میں تبدیل ہو جاتا ہے

08:13.300 --> 08:18.680
والدین اس بڑی کالونی میں

08:18.680 --> 08:21.580
آواز سے اپنے چوزوں کو پہچانتے ہیں

08:21.580 --> 08:24.620
ہر خاندان اپنے بچوں کی خود دیکھ بھال کرتا ہے

08:24.620 --> 08:27.980
جب چوزے جوان چار سے سات دن کے ہوتے ہیں

08:27.980 --> 08:29.580
تو گھوصلہ چھوڑ جاتے ہیں

08:29.580 --> 08:34.800
ایک دفعہ تمام چوزے کالونی میں

08:34.800 --> 08:35.900
گھوصلے چھوڑ جاتے ہیں

08:35.900 --> 08:38.360
تو والدین گھوصلے کو دوبارہ بناتے ہیں

08:38.360 --> 08:41.920
جہاں یہ جوان فلمنگوز پر برشت پاتے ہیں

08:41.920 --> 08:47.840
فلمنگوز بڑے زبردست تیراک ہوتے ہیں

08:47.840 --> 08:49.580
ان کے جھلیدار پاؤں

08:49.580 --> 08:51.720
ان کے لیے تیرنا آسان بناتے ہیں

08:51.720 --> 08:55.320
ان کے چوڑے اور بناوٹ میں چپٹے پاؤں

08:55.320 --> 08:57.000
انہیں اس قابل بناتے ہیں

08:57.000 --> 08:59.520
کہ یہ آسانی سے بغیر ڈوبے

08:59.520 --> 09:01.280
گیلی مٹی پر چل سکتے ہیں

09:01.280 --> 09:03.860
ان کی امڑیوں کے درمیان کی جھلی

09:03.860 --> 09:06.420
انہیں پانی میں تیرنے میں مدد دیتی ہے

09:06.420 --> 09:10.900
فلمنگوز پر تمام معلومات بتاتی ہیں

09:10.900 --> 09:12.960
کہ ان پرندوں کی تخلیق میں

09:12.960 --> 09:16.240
اپنے ماحول کے مطابق وضا قطع پائی جاتی ہے

09:16.240 --> 09:20.340
یہ آلہ خالق اللہ ہے

09:20.340 --> 09:22.160
جو زمین اور جنتوں کا

09:22.160 --> 09:23.900
اور جو کچھ ان کے درمیان ہے

09:23.900 --> 09:24.700
کا آقا ہے

09:29.520 --> 09:31.280
موسیقی

09:31.280 --> 09:33.520
موسیقی

09:33.520 --> 09:35.520
موسیقی

09:35.520 --> 09:37.520
موسیقی

09:37.520 --> 09:39.520
موسیقی

09:39.520 --> 10:03.520
موسیقی

10:03.520 --> 10:10.740
بوبیز اپنے پانچ اشاریہ نو فٹ کے پروں کے ساتھ سب سے بڑے آبی پرندے ہیں

10:10.740 --> 10:15.280
پانی کی سطح کے قریب ہی یہ مچھلی کا شکار کرتے ہیں

10:15.280 --> 10:23.720
یہ اپنے پروں کو پھڑ پھڑاتے ہوئے ہوا میں اڑتے ہیں

10:23.720 --> 10:29.160
اور یہ اس قابل ہوتے ہیں کہ اٹھانوے فٹ کی بلندی سے مچھلی کو تاک لیتے ہیں

10:29.160 --> 10:33.300
مچھلی کو پکڑتے ہوئے یہ اپنے پروں کو مڑتے ہیں

10:33.300 --> 10:36.060
اور تیر کی طرح سیدھا غوطہ لگاتے ہیں

10:36.060 --> 10:45.320
اس قسم کے غوطے کے دوران ان کی مضبوط کھوپڑی کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا

10:45.320 --> 10:53.240
علاوہ عزیر ان کے سروں میں موجود ہوا کا خلاہ انہیں ڈکی کے دوران کے جھٹکے کو جذب کر لیتا ہے

10:53.240 --> 10:59.360
بوبیز کھڑی چٹانوں پر کالونیوں میں رہتے ہیں

10:59.360 --> 11:02.060
یا کناروں کے نزدیک چھوٹے جزیروں میں رہتے ہیں

11:02.060 --> 11:07.500
ایسی بلندی پر زمین پر گھر بنانے والے ان کے بچوں کو نقصان نہیں پہنچاتے

11:07.500 --> 11:15.960
یہ پرندے جو زیادہ حرارت میں اور گرم علاقوں میں رہتے ہیں

11:15.960 --> 11:19.060
اپنا زیادہ وقت سمندر میں گزارتے ہیں

11:19.060 --> 11:24.060
جزیروں اور کناروں پر کالونیوں میں یہ ابزائشیں نسل کرتے ہیں

11:24.060 --> 11:32.500
بوبیز کینیڈا کے مشرقی سمندر کے کنارے پر کھڑی چٹانوں میں اپنے گھونسلے بناتے ہیں

11:32.500 --> 11:38.380
یہ گھونسلے بڑے پھیلے ہوئے ہوتے ہیں اور گیارہ سے بارہ انس تک بلندی پر پہنچتے ہیں

11:38.380 --> 11:45.720
گھونسلے کی تعمیر میں پودے سمندری پودا پر اور مٹی استعمال ہوتے ہیں

11:45.720 --> 11:48.860
جس میں گوانو نامی مادہ ملایا جاتا ہے

11:48.860 --> 11:56.440
بوبیز جہاں اپنے گھونسلے بناتے ہیں وہ بڑی شور شرابے والی جگہ ہوتی ہیں

11:56.440 --> 12:01.100
یہ پرندہ فوراں اس قابل ہوتا ہے کہ اپنی آواز نکال کر

12:01.100 --> 12:07.840
دس میں سے ایک سیکنڈ میں ہزاروں دوسرے پرندوں کے درمیان میں اپنے ساتھی کو ڈھونڈ لیتا ہے

12:07.840 --> 12:13.840
سیچنے کے لیے والدین اپنے بچوں کو پلٹتے ہیں

12:13.840 --> 12:18.640
والدین پرندے گھوچلے کی طرف ٹانگیں جھکا کر چلتے ہیں

12:18.640 --> 12:23.340
اپنی ٹانگوں کو انڈوں کے گرد لپیٹتے ہیں اور ان پر بیٹھتے ہیں

12:26.820 --> 12:32.200
انڈوں میں تیرتالیس سے چوالیس دن تک چھوٹا ساسور آخنا مدار ہوتا ہے

12:32.200 --> 12:40.140
اگلے چھتیس گھنٹوں میں ایک چھوٹا کمزور چوزہ انڈے سے باہر آتا ہے اور اپنی آنکھیں کھولتا ہے

12:40.140 --> 12:47.740
چوزہ دس دنوں میں تیزی سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے والدین اس کی حفاظت کرتے ہیں

12:47.740 --> 12:55.380
خاندان چوزے کے خوراک کے ساتھ مدد کرتا ہے

12:55.780 --> 12:59.940
جب والدین خوراک کے ساتھ گھوسلے میں واپس لوٹتے ہیں

12:59.940 --> 13:04.700
تو چوزے اس کے لیے فوراں اٹھتے ہیں اور اپنے سر ہلاتے ہیں

13:04.700 --> 13:12.300
یہ بڑے بھوکے ہوتے ہیں جس کا اظہار وہ بلند ہوتی ہوئی

13:12.300 --> 13:14.700
مونوٹونک آواز نکال کر کرتے ہیں

13:14.700 --> 13:20.100
خوراک جو والدین کے میدے میں پہلے ہی سے حضم ہو چکی ہوتی ہے

13:20.100 --> 13:21.460
وہ انہیں ملتی ہے

13:21.460 --> 13:28.700
آخر کار یہ ایک پوری مچھلی کھانے کے قابل ہو جاتے ہیں

13:28.700 --> 13:37.300
یہ بچے پرندے والدین کے میدے کے مائے سے اکتا جاتے ہیں

13:37.300 --> 13:44.260
بوبی پرندوں کو ایک جاننے والی خصوصیت حاصل ہے

13:44.260 --> 13:46.780
جن جگہوں میں یہ پرندے رہتے ہیں

13:46.780 --> 13:49.920
وہ ایک پر بجلی گھروں کے طور پر استعمال ہوتے تھے

13:49.920 --> 13:53.700
یہاں تک کہ بیسویں صدی میں بجلی گھروں کی تعمیر ہوئی

13:53.700 --> 14:01.080
اللہ تعالیٰ نے بوبی پرندوں کو سفید پر دیئے ہیں

14:01.080 --> 14:05.100
جو انسانوں کی خدمت کے لیے اندھیرے میں چمکتے ہیں

14:05.100 --> 14:14.600
ایک وقت میں جب ٹیکنالوجی اتنی ترقی آفتہ نہیں تھی

14:14.600 --> 14:17.680
تو اس طرح کی مناسبت کی موجودگی

14:17.680 --> 14:21.100
یقینی طور پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے بڑی رحمت تھی

14:21.100 --> 14:34.100
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کو قرآن پاک میں بیان کرتا ہے

14:34.100 --> 14:35.640
جو اس نے انسانوں پر کی

14:35.640 --> 14:49.640
کیا تم لوگ نہیں دیکھتے کہ اللہ نے زمینوں آسمانوں کی ساری چیزیں

14:49.640 --> 14:51.660
تمہارے لئے مسخر کر رکھی ہیں

14:51.660 --> 14:55.460
اور اپنی کھلی اور چھپی نعمتیں تم پر تمام کر دی ہیں

14:55.460 --> 15:00.220
اس پر حال یہ ہے کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں

15:00.220 --> 15:02.820
جو اللہ کے بارے میں تم سے جھگڑتے ہیں

15:02.820 --> 15:05.560
بغیر اس کے کہ ان کے پاس کوئی علم ہو

15:05.560 --> 15:06.700
یا ہدایت

15:06.700 --> 15:08.840
یا کوئی روشنی دکھانے والی کتاب

15:08.840 --> 15:11.440
اس نے تمہاری بھلائی کے لئے

15:11.440 --> 15:12.940
رات اور دن کو

15:12.940 --> 15:15.680
اور سورج اور چاند کو مسخر کر رکھا ہے

15:15.680 --> 15:18.940
اور سب ستارے بھی اسی کے حکم سے مسخر ہیں

15:18.940 --> 15:21.880
اس میں بہت نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے

15:21.880 --> 15:23.640
جو عقل سے کام لیتے ہیں

15:23.640 --> 15:26.220
یہ جو بہت سی رنگ برنگی چیزیں

15:26.220 --> 15:28.480
اس نے تمہارے لئے زمین میں پیدا کر رکھی ہیں

15:28.480 --> 15:31.080
ان میں بھی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے

15:31.080 --> 15:33.120
جو سبق حاصل کرنے والے ہیں

15:58.480 --> 16:17.720
عقاب اپنے گھنسلے وہاں بناتے ہیں

16:17.720 --> 16:19.860
جا کوئی بھی ان تک نہ پہنچ سکے

16:19.860 --> 16:23.500
ابتدائی خال کی حفاظت کے لئے

16:23.500 --> 16:26.640
وہ اپنے انڈوں کو ہر تین گھنٹے کے بعد گھوماتے ہیں

16:26.640 --> 16:32.140
بعد میں جب جوان عقاب نکل آتے ہیں

16:32.140 --> 16:35.240
تو ان کے والدین احتیاط سے ان کو کھلاتے ہیں

16:35.240 --> 16:44.240
والدین چوزوں کو خوراک چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں دیتے ہیں

16:44.240 --> 16:55.280
عقاب تو فیلی پودے اور کیڑے مکوڑے پکڑتے ہیں

16:55.280 --> 17:15.460
عقاب اپنے انڈوں اور بچوں کو کیڑے مکوڑوں اور زہریلے پودوں سے بچانے کے لئے

17:15.460 --> 17:19.700
اپنے گھنسلوں کو خوشبوتار ناباتات سے آراستہ کرتے ہیں

17:19.700 --> 17:22.960
جن میں حفاظتی مواد شامل ہوتا ہے

17:22.960 --> 17:31.640
تمام عقابوں کی فالتو آنکھ ہوتی ہے

17:31.640 --> 17:34.580
جو نکٹیٹنگ میبرنز کہلاتی ہے

17:34.580 --> 17:40.460
یہ خاص پکوٹا پرندوں کی آنکھوں کی صفائی اور حفاظت کا کام کرتی ہے

17:40.460 --> 17:48.460
مثال کے طور پر عقاب جب اپنے چوزوں کو خوراک دیتے ہیں

17:48.460 --> 17:52.480
تو عام طور پر اپنی آنکھوں پر جلڈی کو کھیچ لیتے ہیں

17:52.480 --> 17:57.300
یہ ایک احتیاطی تدبیر کے طور پر بنایا گیا ہے

17:57.300 --> 18:02.620
تاکہ والدین پرندے اپنے بچوں کے خوراک کے حصول کی جد و جہد کے دوران

18:02.620 --> 18:05.780
کسی غیر اتفاقیہ چوٹ سے محفوظ رہیں

18:10.460 --> 18:14.800
وہ قابوں کے لیے شکار اور اڑنے کی بڑی اہمیت ہے

18:14.800 --> 18:20.560
خاص طور پر جب اڑان ستر سے اسیفی گھنٹا کے رفتار سے اوپر ہو

18:30.980 --> 18:36.520
پروں کو پانی اور ہوا کے مزر اثرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے بھی ان کی دیکھ بھال ضروری ہے

18:36.520 --> 18:43.420
اس دیکھ بھال کا عمل ان تیل کے غدودوں کی مہربانی سے ہے

18:43.420 --> 18:46.040
جو دم کے پروں کے آخر میں ہوتے ہیں

18:46.040 --> 18:54.020
یہ اپنی چونچوں میں اس غدود میں پیدا تیل کو اپنی کلغی سے رگڑتے ہیں

18:54.020 --> 19:12.020
کہیں بھی آسانی سے اُدرنے کے لیے اقابوں کو کافی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے

19:12.020 --> 19:15.980
اتنی کے شکار کو کرنے کے بعد مضبوطی سے پکڑ سکیں

19:15.980 --> 19:23.560
ایک گنجے اقاب کے ستر ہزار پر ہوتے ہیں

19:23.560 --> 19:28.080
تاہم تمام پروں کا وزن صرف تقریباً بیس اونس ہوتا ہے

19:31.580 --> 19:35.200
ایک ہلکا جسم ہونے کے لیے اندر سے ہڈیاں خالی ہوتی ہیں

19:35.200 --> 19:40.480
ایک گنجے اقاب کے ڈھاچے کا مجموعی وزن صرف ایک آدھا پونڈ ہوتا ہے

19:40.480 --> 19:49.660
اقاب اپنے پروں کو نیچے کی طرف ضرب لگاتے ہیں

19:49.660 --> 19:52.960
یہ اُڑنے کی طاقت حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے

19:52.960 --> 19:57.580
اس وجہ سے ان کے وہ پٹھیں جو پروں کو نیچے کی طرف کھینچتے ہیں

19:57.580 --> 20:01.660
وہ ان پٹھوں سے زیادہ بڑے ہوتے ہیں جو اوپر کی طرف کھینچتے ہیں

20:10.480 --> 20:17.220
اقاب کے لیے اُڑنے والے پٹھے بہت ضروری ہیں

20:17.220 --> 20:22.660
عام طور پر یہ مسلز پرندے کے مجموعی جسم کا آدھا ہوتے ہیں

20:22.660 --> 20:27.900
اپنے پروں کی جگہ بدل کر اقاب اپنی اُڑان تیز یا آہستہ کر سکتے ہیں

20:27.900 --> 20:40.420
جب اقاب تیز اُڑنا چاہتے ہیں

20:40.420 --> 20:43.740
یہ ہوا میں پروں کے سامنے کے کناروں کو مڑتے ہیں

20:43.740 --> 20:45.860
اور ہوا کے ذریعے کاٹتے ہیں

20:45.860 --> 20:50.740
جب یہ آہستہ جانا چاہتے ہیں

20:50.740 --> 20:54.320
یہ ہوا میں اپنے پروں کو چوڑی سطح میں مڑتے ہیں

20:54.320 --> 21:00.300
کچھ اقاب ناقابلیں یقین رفتار سے

21:00.300 --> 21:02.540
ہوا کے ذریعے نیچے غوتہ لگاتے ہیں

21:02.540 --> 21:04.780
اس قسم کے غوتے کے دوران

21:04.780 --> 21:08.580
ان کی رفتار دو سو میل فی گھنٹہ تک پہنچتی ہے

21:08.580 --> 21:13.900
بڑے اقاب بہت تیزی سے اپنے شکار پر جھپڑتے ہیں

21:13.900 --> 21:17.000
جس رفتار سے گنجہ اقاب جھپڑتا ہے

21:17.000 --> 21:19.860
وہ رائفل کی گولی سے دگنی طاقتور ہوتی ہے

21:19.860 --> 21:26.980
اقاب کی اڑان کا نظام خاص طور پر ترتیب دیا گیا ہے

21:26.980 --> 21:31.140
تاکہ اس کو زمین سے ٹکرانے سے اور غوتہ لگانے کے دوران

21:31.140 --> 21:32.640
ہلاک ہونے سے بچائے

21:32.640 --> 21:38.680
اپنی رفتار کو روکنا اور قابو کرنا

21:38.680 --> 21:40.420
ان کو اس قابل بناتا ہے

21:40.420 --> 21:42.540
کہ زمین سے ٹکرانے سے بچ سکیں

21:42.540 --> 21:45.760
اور اپنے شکار کو دبوچے رکھیں

21:45.760 --> 21:47.960
اور پھر ہوا میں اوپر کو اڑ جائیں

21:47.960 --> 21:53.080
جدید ٹیکنالوجی کے باوجود بھی

21:53.080 --> 21:56.200
جنگی جہاز اس قابل نہیں کہ ایسے کرتب کر سکیں

21:56.200 --> 22:10.120
یہ ہمیں بتاتا ہے

22:10.120 --> 22:14.700
کہ اقاب اپنے لیے ان تمام کرتب کا اندازہ نہیں لگا سکتے

22:14.700 --> 22:18.680
اقاب اس قابلیت سے قدرتی طور پر محروم ہوتے ہیں

22:18.680 --> 22:22.260
عالی وہ برطر اور سب کچھ جاننے والا

22:22.260 --> 22:23.620
اللہ تعالی ہی ہے

22:23.620 --> 22:26.860
جو یہ کام کرنے کا ان کے لیے سبب ہے

22:26.860 --> 22:29.800
اس آیت میں یہ حقیقت بیان ہوئی

22:29.800 --> 22:37.800
کوئی جاندار ایسا نہیں ہے

22:37.800 --> 22:40.300
جس کی چوٹی اس کے ہاتھ میں نہ ہو

22:40.300 --> 23:03.960
یہ دوسرے عام پینگون سے کسی حد تک مختلف ہوتے ہیں

23:03.960 --> 23:10.960
یہ جنوبی افریقہ کے ساحلوں پر رہتے ہیں

23:10.960 --> 23:14.880
یہ عوصتاً 23 انچ کے ہیں

23:14.880 --> 23:18.040
اور 7.7 پونڈ وزن کے ہوتے ہیں

23:18.040 --> 23:22.480
یہ پینگون بہترین تیراک ہیں

23:22.480 --> 23:25.720
اور اپنی زیادہ زندگیاں پانی میں گزارتے ہیں

23:25.720 --> 23:31.020
چار سے چودہ میل فی گھنٹے کے درمیان

23:31.020 --> 23:32.600
یہ تیراکی کے قابل ہیں

23:32.600 --> 23:40.080
ان کے چمکیلے اور پانی سے محفوظ پر

23:40.080 --> 23:42.840
ان کی جلد کو خوشک ہونے سے محفوظ رکھتے ہیں

23:42.840 --> 23:47.560
سال میں ایک دفعہ ان کے پر جھڑتے ہیں

23:47.560 --> 23:49.120
اور نئے اگتے ہیں

23:49.120 --> 23:54.020
یہ عمل تین ہفتے لیتا ہے

23:54.020 --> 23:55.840
جس میں یہ نہ کھا سکتے ہیں

23:55.840 --> 23:57.260
اور نہ تیر سکتے ہیں

23:57.260 --> 24:08.880
افریقی پینگون اپنے گھنسلے کھرچتے ہیں

24:08.880 --> 24:11.000
ریت سے باہر پتھروں کے نیچے

24:11.000 --> 24:12.240
یا جھاڑیوں میں

24:12.240 --> 24:13.840
یا باہر کھلے میں

24:13.840 --> 24:18.780
یہ حیرت انگیز بات ہے

24:18.780 --> 24:21.620
کہ کبوتر اپنے گھنسلے زمین پر بنائیں

24:21.620 --> 24:26.700
گھنسلے بنانے کا مقصد یہ ہے

24:26.700 --> 24:28.460
کہ شکار کرنے والوں سے

24:28.460 --> 24:30.820
یہ اپنے انڈوں کی ہی پہزت کر سکیں

24:30.820 --> 24:37.560
یہ پینگون سال میں

24:37.560 --> 24:40.360
کسی بھی وقت افضائش نسل کر سکتے ہیں

24:40.360 --> 24:45.120
عام طور پر یہ دو انڈے دیتے ہیں

24:45.120 --> 24:46.740
انڈے سینے کا عرصہ

24:46.740 --> 24:48.560
اوستان چالیس دن کے لیے ہے

24:48.560 --> 24:54.200
افریقی پینگون کے بچے

24:54.200 --> 24:57.040
تین سے چار سال میں بڑے ہو جاتے ہیں

24:57.040 --> 25:03.880
والدین پرندے

25:03.880 --> 25:05.780
باری باری گھنسلے کی حفاظت

25:05.780 --> 25:07.540
اپنے بچوں کی دیکھ بھال

25:07.540 --> 25:09.540
اور خوراک کی تلاش کرتے ہیں

25:09.540 --> 25:16.640
والدین سارا دن کھلاتے ہیں

25:16.640 --> 25:18.900
ان کے خوراک سارڈیز

25:18.900 --> 25:20.280
اینکھوویز

25:20.280 --> 25:22.080
اور کبھی کبار کٹل فش

25:22.080 --> 25:23.340
اور سکوڈ ہوتی ہیں

25:23.340 --> 25:28.140
یہ خوراک یہ خود کھاتے ہیں

25:28.140 --> 25:30.460
اور وہی اپنے چوزوں کو کھلاتے ہیں

25:30.460 --> 25:38.460
موسیقی

25:38.460 --> 25:40.460
موسیقی

25:40.460 --> 26:09.320
آپ دیکھتے ہیں کہ جو مخلوق

26:09.320 --> 26:11.200
ان پتھریلی جگہوں میں رہتی ہے

26:11.200 --> 26:13.000
پانی میں گزرتے ہوئے

26:13.000 --> 26:15.520
پلنکٹون کو پکڑ کر خوراک حاصل کرتے ہیں

26:15.520 --> 26:19.320
موسیقی

26:19.320 --> 26:21.240
یہ موسم بہار کی شروعات ہے

26:21.240 --> 26:23.320
موسیقی

26:23.320 --> 26:25.340
پانی میں بڑی آہستگی سے

26:25.340 --> 26:27.900
سمندری پودے بڑھنا شروع ہوتے ہیں

26:27.900 --> 26:31.320
موسیقی

26:31.320 --> 26:34.900
جیسے ہی سورج کی روشنی بڑھتی ہے

26:34.900 --> 26:36.880
اور پانی کو گرم کرتی ہے

26:36.880 --> 26:38.340
تو یہ چھوٹے پودے

26:38.340 --> 26:39.460
فیتے کی طرح

26:39.460 --> 26:41.020
اپنے سروں سے نکلتے ہیں

26:41.020 --> 26:45.880
موسیقی

26:45.880 --> 26:47.800
سمندری پودے سطح پر

26:47.800 --> 26:48.800
اٹھانوے

26:48.800 --> 26:51.160
یا ایک سو اکتیس فٹ تک پہنچتے ہیں

26:51.160 --> 26:52.720
تاکہ حساب سے

26:52.720 --> 26:54.420
سورج کی روشنی حاصل کر سکیں

26:54.420 --> 26:58.880
موسیقی

26:58.880 --> 27:00.300
جنوبی کیلیفورنیا

27:00.300 --> 27:02.880
موسیقی

27:02.880 --> 27:03.840
کلپ

27:03.840 --> 27:06.440
دوسرے سمندری پودوں کے درمیان رہتے ہیں

27:06.440 --> 27:11.320
کلپ

27:11.320 --> 27:12.440
موسمِ گرمہ کے

27:12.440 --> 27:13.520
وست کے دنوں میں

27:13.520 --> 27:14.460
ہر دن

27:14.460 --> 27:16.520
اٹھارہ تک نشونوں میں پا سکتے ہیں

27:16.520 --> 27:18.360
اس کی وجہ

27:18.360 --> 27:20.960
ان کا تیز فوٹو سنتیسس کا عمل ہے

27:20.960 --> 27:24.480
نیچے یہ بلدہ چپکتے نظام کے تحت

27:24.480 --> 27:26.220
پتھروں سے جوڑی ہوتی ہے

27:26.220 --> 27:29.300
یہ کلپ کے لئے جڑکہ کام کرتی ہے

27:29.300 --> 27:31.480
یہ دیو قطنہ باتیں

27:31.480 --> 27:33.980
جو کہ دو سو تیرہ فٹ تک بڑھ جاتے ہیں

27:33.980 --> 27:36.360
سے سمندری جنگل بنتے ہیں

27:36.360 --> 27:39.560
موسیقی

27:39.560 --> 27:42.140
وہ جانور جو سمندری جنگل میں رہتا ہے

27:42.140 --> 27:43.820
لوہار مچنی کہلاتا ہے

27:43.820 --> 27:45.480
یہ پلانکٹون پر پلتا ہے

27:46.120 --> 27:50.360
کھلے سمندر میں پلانکٹون عام پایا جاتا ہے

27:50.360 --> 27:52.560
موسیقی

27:52.560 --> 27:55.320
اگر محفوظ محسوس کرے

27:55.320 --> 27:57.360
تو کھلے سمندر میں آ جاتی ہیں

27:57.360 --> 27:59.500
جیسے ہی خطرہ محسوس کرے

27:59.500 --> 28:02.140
پوراً سمندری جنگل میں چلی جاتی ہیں

28:02.140 --> 28:09.160
صرف یہی مچنی نہیں جو اس جنگل میں رہتی ہیں

28:09.160 --> 28:13.620
سمندری اودبلہ بھی یہاں افاظت سے آرام کرتا ہے

28:13.620 --> 28:14.560
اور سوتا ہے

28:14.560 --> 28:19.760
وہ اپنے آپ کو سمندری خشخاش کے ساتھ جوڑ لیتے ہیں

28:19.760 --> 28:23.600
تاکہ وہ پانی کے بہاؤ کے ساتھ نہ نکل جائیں

28:23.600 --> 28:27.760
موسیقی

28:27.760 --> 28:30.880
پھر یہ سمندر کی سطح پر خوراک کے لیے آ جاتے ہیں

28:30.880 --> 28:34.760
موسیقی

28:34.760 --> 28:40.460
سمندری اودبلہ سی آررز کے جسم کے اندونی طرف مضبوط بال ہوتے ہیں

28:40.460 --> 28:44.000
یہ پانی کو دھکیلنے کا کام کرتی ہے

28:44.000 --> 28:47.600
اور گیلے ہونے کے بعد بہت جلد خشک ہو جاتے ہیں

28:47.600 --> 28:53.600
سمندری اودبلہ بہت لچک والا جسم رکھتی ہے

28:53.600 --> 28:59.920
مضبوط دم سخ اور جڑ بے سے چپٹی اور آخر سے پتلی ہوتی ہے

28:59.920 --> 29:05.980
یہ حصہ سمندری اودبلہ کو تیرنے میں مدد دیتا ہے

29:05.980 --> 29:11.300
سمندری اودبلہ کی بہت اہم نسل میں

29:11.300 --> 29:14.600
سمندری اودبلہ کے پاؤں جھلی دار ہوتے ہیں

29:14.600 --> 29:18.600
یہ سب اودبلہ کو ماہر تیراک بناتے ہیں

29:18.600 --> 29:28.600
اللہ پاک نے پانی میں رہنے والے سی آررز اودبلہ کو ایسی خوبیاں عطا کی ہیں

29:28.600 --> 29:30.600
تاکہ وہ آسانی سے پانی میں تیر سکے

29:30.600 --> 29:36.600
اللہ تعالیٰ قرآن پاک کی ایک آیت میں بیان کرتا ہے

29:36.600 --> 29:40.280
کہ اس نے مختلف قسم کے جاندار تخلیق کیے ہیں

29:40.280 --> 29:50.600
اور اللہ نے ہر جاندار کو ایک طرح کے پانی سے پیدا کیا

29:50.600 --> 29:53.460
کوئی پیٹ کے بل چل رہا ہے

29:53.460 --> 29:56.600
تو کوئی دو ٹانگوں پر اور کوئی چار ٹانگوں پر

29:56.600 --> 29:59.600
جو کچھ وہ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے

29:59.600 --> 30:01.160
وہ ہر چیز پر قادر ہے

30:01.160 --> 30:03.160
موسیقی

30:31.160 --> 30:41.160
موسیقی

30:42.600 --> 30:47.160
عمودی خیال کے برخلاف سمندری گھوڑے بہت چھوٹے ہوتے ہیں

30:47.160 --> 30:49.160
ان کے مختلف جسامت تقریباً

30:49.160 --> 30:53.160
ایک آشارہ چھے سے گیارہ آشارہ آٹھ انچ تک ہوتی ہے

30:53.160 --> 30:57.160
موسیقی

30:57.160 --> 30:58.160
موسیقی

30:58.160 --> 31:02.160
یہ عام طور سے کنارے میں سمندری پودوں اور پودوں کے درمیان رہتے ہیں

31:02.160 --> 31:04.160
موسیقی

31:04.160 --> 31:08.160
ہڈیوں کی ذرا بکتر کسی بھی اخترے سے ان کو محفوظ رکھتی ہے

31:08.160 --> 31:09.160
موسیقی

31:09.160 --> 31:12.160
یہ ذرا بکتر اتنی مضبوط ہوتی ہے

31:12.160 --> 31:17.160
کہ مراہ ہوا سمندری گھوڑا توڑنے کے لیے آپ صرف ہاتھ استعمال نہیں کر سکتے

31:17.160 --> 31:19.160
موسیقی

31:19.160 --> 31:20.160
موسیقی

31:20.160 --> 31:24.160
سمندری گھوڑے کا سر جسم کے سیدھے زاویے میں سیٹ ہوتا ہے

31:24.160 --> 31:25.160
موسیقی

31:25.160 --> 31:28.160
سمندری گھوڑے اپنے جسم کے ساتھ سیدھے تیرتے ہیں

31:28.160 --> 31:32.160
اور یہ اپنے سر اوپر اور نیچے موڑ سکتے ہیں

31:32.160 --> 31:36.160
لیکن یہ اپنے سر دائیں اور بائیں نہیں موڑ سکتے

31:36.160 --> 31:38.160
موسیقی

31:38.160 --> 31:42.160
یہ نقل و حرکت باقی مخلوق میں بسارت کا مسئلہ کر سکتی ہے

31:42.160 --> 31:47.160
لیکن سمندری گھوڑے اپنے مخصوص خد و خال کی وجہ سے بچے رہتے ہیں

31:47.160 --> 31:49.160
موسیقی

31:49.160 --> 31:52.160
موسیقی

31:52.160 --> 31:56.160
سمندری گھوڑے کی آنکھیں ازادانہ حرکت کر سکتی ہیں

31:56.160 --> 31:57.160
موسیقی

31:57.160 --> 32:00.160
ہر طرف دیکھنے کو گردش کرتے ہیں

32:00.160 --> 32:03.160
اس طرح یہ اپنے ماحول کو آسانی سے دیکھ سکتے ہیں

32:03.160 --> 32:05.160
موسیقی

32:05.160 --> 32:09.160
ان کی آنکھیں ایک ہی وقت میں متعدد سمک میں دیکھ سکتی ہیں

32:09.160 --> 32:10.160
موسیقی

32:10.160 --> 32:13.160
اپنے شکار کے لیے شدید خطرہ پیش کرتی ہیں

32:13.160 --> 32:20.160
نر سمندری گھوڑے مادہ کینگرو سے مشابہ تھیلی رکھتے ہیں

32:20.160 --> 32:27.160
مادہ سمندری گھوڑا ملاب کے وقت کے دوران بڑی تعداد میں انڈے اس تھیلی میں دیتی ہے

32:27.160 --> 32:32.160
تھیلی میں انڈے ایک اشاریہ پانچ مہینے تک رہتے ہیں

32:32.160 --> 32:37.160
نر سمندری گھوڑا تھیلی کے اندر ماہ خوراک انڈوں کو دیتا ہے

32:37.160 --> 32:43.160
ادرونی خلیے میں بال کی طرح باریک رگ آکسیجن مہیا کرتا ہے

32:43.160 --> 32:47.160
ایک بار جب انڈے مکمل ہو جاتے ہیں

32:47.160 --> 32:51.160
منٹ میں سمندری گھوڑے تھیلی سے باہر نکال دیتے ہیں

32:51.160 --> 32:59.160
جس طرح سمندری گھوڑے پانی میں گھونتے ہیں خاص طور سے حیران کن ہے

32:59.160 --> 33:02.160
ان کی تیراکی اس خاص نظام سے ظاہر ہے

33:02.160 --> 33:16.160
تھالی سوئم بلیڈر میں گیس کے تناسب کو بدلتے ہوئے یہ پانی میں اونچا کھڑا اور ڈوبتے ہیں

33:16.160 --> 33:26.160
اگر یہ تھالی زخمی ہو اور تھوڑی سی گیس کھو دے تو سمندری گھوڑے تہہ میں ڈوب جاتے ہیں

33:26.160 --> 33:32.160
اس قسم کے افسوسناک حاصل کی وجہ سے سمندری گھوڑے مر جاتے ہیں

33:32.160 --> 33:36.160
یہاں ایک بہت اہم نکتہ ہے جو چھوڑنا نہیں چاہیے

33:36.160 --> 33:41.160
تھالی میں گیس کی مقدار بہت حساس طریقے سے موافق ہوتی ہے

33:41.160 --> 33:48.160
اس وجہ سے معمولی تبدیلی بھی سمندری گھوڑے کی موت کی وجہ بن سکتی ہے

33:48.160 --> 33:54.160
سمندری گھوڑے جو ہزاروں اسپیشیز میں سے ایک ہیں جو سمندر کے نیچے رہتے ہیں

33:54.160 --> 33:57.160
جو بہت لحاظ میں منفرد خصوصیات رکھتے ہیں

33:57.160 --> 34:04.160
سمندری گھوڑے کا خاکہ اللہ تعالیٰ کے لا محدود طاقت کی اور کامل علم کے صرف ایک مثال ہے

34:04.160 --> 34:22.160
اللہ تعالیٰ اس حقیقت کو قرآن پاک میں یوں بیان فرماتا ہے

34:22.160 --> 34:29.880
اس کی نشانیوں میں سے ہیں یہ زمین اور آسمانوں کی پیدائش

34:29.880 --> 34:35.120
اور یہ جاندار مخلوقات جو اس نے دونوں جگہ پھیلا رکھی ہے

34:35.120 --> 34:39.160
وہ جب چاہے انہیں اکھٹا کر سکتا ہے

34:39.160 --> 34:45.160
اس منظر میں ہم اللہ تعالیٰ کے شاندار مخلوق کا مشاہدہ کرتے ہیں

34:45.160 --> 34:49.160
جو تمام کائنات میں ہر جگہ دیکھی جا سکتی ہے

34:49.160 --> 34:54.800
ناقابل یقین خصوصیات کی مثالوں کو ہم جاندار دنیا میں دیکھ سکتے ہیں

34:54.800 --> 34:59.520
اب یہاں ایک اہم نکتہ ہے جو بھلنا نہیں چاہیے

34:59.520 --> 35:01.640
چاہے ہم کتنی مثالیں دے دیں

35:01.640 --> 35:07.480
یہ کبھی بھی اللہ کی طاقت اور علم کا اہاتہ کرنے کے لیے کافی نہیں ہو سکتی

35:07.480 --> 35:13.460
اللہ تعالیٰ ایک ہی ہے جو سب سے زیادہ خوبصورت نام اور مکمل طاقت رکھتا ہے

35:13.460 --> 35:16.400
ہر چیز دونوں جاندار اور بے جان

35:16.400 --> 35:19.240
خواہ آپ دیکھیں یا نہ دیکھیں

35:19.240 --> 35:24.400
صرف اللہ تعالیٰ کی اجازت سے کام کرتا ہے اور چلتا ہے

35:24.400 --> 35:26.980
اللہ تعالیٰ نے تمام جاندار تخلیق کیے ہیں

35:26.980 --> 35:29.240
اور جاندار اور بے جان چیزیں

35:29.240 --> 35:31.980
اور ان کو اپنے قبضہ قدرت میں رکھا ہے

35:31.980 --> 35:34.400
جیسا کہ یہ قرآن پاک میں بیان ہے

35:34.400 --> 35:40.400
کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کی چوٹی اس کے ہاتھ میں نہ ہو

35:40.400 --> 35:47.240
جو اس حقیقت سے آگاہ ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق زندگی گزارنے

35:47.240 --> 35:50.180
اور اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کے لیے اچھے کام کرے

35:50.180 --> 35:55.920
ہر ایک پر لازم ہے کہ وہ خوش جاننے کی کوشش کرے

35:55.920 --> 35:58.080
اور وہ وجوہات نظر انداز کرے

35:58.080 --> 36:00.380
جو اللہ تعالیٰ کی یاد سے غافل کر دے

36:00.380 --> 36:02.320
اور جو سوچنے میں رکاور ڈالے

36:02.320 --> 36:05.860
وہ اللہ ہی ہے جو تخلیق کا منصوبہ برانے والا

36:05.860 --> 36:07.780
اور اس کو نافذ کرنے والا

36:07.780 --> 36:10.160
اور اس کے مطابق صورتگری کرنے والا ہے

36:10.160 --> 36:12.100
اس کے لیے بہترین نام ہے

36:12.100 --> 36:14.520
ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہیں

36:14.520 --> 36:16.200
اس کی تصویر کر رہی ہے

36:16.200 --> 36:18.300
اور وہ زبردست اور حکیم ہے

36:18.300 --> 36:48.280
موسیقی

36:48.300 --> 37:18.280
موسیقی

37:18.300 --> 37:30.300
موسیقی

